How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
--
حج اور عمرہ
ایام تشریق کے احکام
حدیث نمبر:
1020
-" أيام التشريق أيام طعم وذكر".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
ایام تشریق کھانے اور ذکر کرنے کے دن ہیں۔
“
Report Error