How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة
--
حج اور عمرہ
تمام ایام تشریق، ایام ذبح ہیں
حدیث نمبر:
1022
-" كل أيام التشريق ذبح".
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
تمام ایام تشریق ذبح دن کے ہیں۔
“
یہ حدیث سیدنا جبیر بن مطعم، سیدنا ابوسعید خدری یا سیدنا ابوہریرہ اور ایک اور صحابی رسول رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔
Report Error