سلسله احاديث صحيحه
الحج والعمرة -- حج اور عمرہ

عورتوں نے بال کٹوانے ہیں، منڈوانے نہیں
حدیث نمبر: 1040
-" ليس على النساء حلق، إنما على النساء التقصير".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورتوں کے لیے بال منڈوانا نہیں ہیں، ان پر صرف بال کٹوانا ہیں۔