سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد -- خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

درہم و دینار مہلک ہیں
حدیث نمبر: 1086
-" إن هذا الدينار والدرهم أهلكا من كان قبلكم، وهما مهلكاكم".
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ اس درہم و دینار نے تم سے پہلے لوگوں کو ہلاک کیا اور یہ تمہیں بھی ہلاک کرنے والے ہیں۔