سلسله احاديث صحيحه
البيوع والكسب والزهد -- خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان

سیدنا داود علیہ السلام کا ذریعہ معیشت
حدیث نمبر: 1130
- (إن داود النبي عليه السلام كان لا يأكل إلا من عمل يده).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک داؤد علیہ السلام جو کہ نبی تھے، اپنے ہاتھ کی کمائی سے ہی کھایا کرتے تھے۔