سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کے الفاظ
حدیث نمبر: 1281
-" كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا حلف قال: والذي نفس محمد بيده".
سیدنا رفاعہ بن عرابہ جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یوں قسم اٹھاتے تھے: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے۔