How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة
--
خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان
پہلے خلیفہ کی موجودگی میں بیعت لینے والے دوسرے خلیفے کو قتل کر دیا جائے
حدیث نمبر:
1346
- (إذا بُويعَ لِخلِيفتينِ؛ فاقتُلُوا الآخِرَ مِنْهُما).
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب
(یکے بعد دیگرے)
دو خلفا کی بیعت کی جائے تو دوسرے کو قتل کر دو۔
“
یہ حدیث سیدنا ابوسعید، سیدنا ابوہریرہ، سیدنا معاویہ بن ابوسفیان، سیدنا انس بن مالک اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔
Report Error