سلسله احاديث صحيحه
الخلافة والبيعة والطاعة والامارة -- خلافت، بیعت، اطاعت اور امارت کا بیان

بروز قیامت خائن کی علامت
حدیث نمبر: 1377
-" لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به عند استه".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے روز ہر دھوکے باز کی دبر کے ساتھ ایک جھنڈا ہو گا، جس سے اس کی پہچان ہو گی۔