سلسله احاديث صحيحه
الايمان والنذور والكفارات -- قسموں، نذروں اور کفارات کا بیان

قسم توڑنے اور نذر پوری نہ کرنے کا کفارہ
حدیث نمبر: 1419
-" إنما النذر يمين كفارتها كفارة يمين".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: نذر قسم ہی ہے، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔