سلسله احاديث صحيحه
الطب والعيادة -- علاج کرنا اور تیماردار کرنا

نظر لگنا حق ہے
حدیث نمبر: 1590
-" العين تدخل الرجل القبر والجمل القدر".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہانڈی میں داخل کر دیتی ہے۔ یہ حدیث سیدنا جابر اور ابوذر رضی اللہ عنہما سے روایت کی گئی ہے۔