سلسله احاديث صحيحه
الطب والعيادة -- علاج کرنا اور تیماردار کرنا

سینگی لگوانا
حدیث نمبر: 1611
-" كان يحتجم في رأسه، ويسميه أم مغيث".
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سر میں سینگی لگواتے تھے اور اسے ام مغیث کہتے تھے۔