سلسله احاديث صحيحه
الطب والعيادة -- علاج کرنا اور تیماردار کرنا

حرام سے شفا حاصل کرنا
حدیث نمبر: 1622
-" من تداوى بحرام لم يجعل الله له فيه شفاء".
سیدنا ابوہریره رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے حرام چیز کے ساتھ علاج کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس میں شفا نہیں بنائے گا۔