سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة -- اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے فرشتوں کا چلنا
حدیث نمبر: 2527
-" كان إذا مشى مشى أصحابه أمامه، وتركوا ظهره للملائكة".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ‏‏‏‏سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے چلتے، آپ کی پیٹھ کو فرشتوں کے لیے چھوڑ دیتے۔