سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة -- اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
مومن لعن طعن کرنے والا نہیں ہوتا
حدیث نمبر: 2579
-" لا ينبغي للمؤمن أن يكون لعانا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کے لیے یہ مناسب نہیں کہ وہ لعن طعن کرنے والا ہو۔“