How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
--
آداب اور اجازت طلب کرنا
چھپکلی فاسق ہے
حدیث نمبر:
2870
- (الوزغُ فُوَيْسِقٌ).
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
چھپکلی معمولی قسم کا فاسق
( موذی)
جانور ہے۔
“
یہ حدیث سیدہ عائشہ اور سیدنا سعد بن ابووقاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔
Report Error