How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
--
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول مختلف دعائیں
حدیث نمبر:
3014
-" يا ولي الإسلام وأهله مسكني الإسلام حتى ألقاك عليه".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
یہ دعا کرتے تھے:
”
اے اسلام اور اہل اسلام کے پاسبان! مجھے توفیق دے کہ اسلام کو مضبوطی سے تھامے رکھوں، حتیٰ کہ تجھے جا ملوں۔
“
Report Error