How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
--
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول مختلف دعائیں
حدیث نمبر:
3015
-" يا ولي الإسلام وأهله، ثبتني به حتى ألقاك".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اے اسلام اور اہل اسلام کے ضامن! میرے دل کو ثابت قدم رکھ، حتیٰ کہ تجھ سے ملاقات ہو جائے۔
“
Report Error