How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
--
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
تعویذ
حدیث نمبر:
3123
-" النشرة من عمل الشيطان".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
سے بیمار یا آسیب زدہ کے تعویذ کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
یہ شیطانی عمل ہے۔
“
Report Error