How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
--
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
اولیا اللہ کی علامت
حدیث نمبر:
3139
-" أولياء الله الذين إذا رءوا ذكر الله".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اللہ تعالیٰ کے اولیاء وہ ہیں کہ جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آ جاتا ہے۔
“
Report Error