سلسله احاديث صحيحه
الفتن و اشراط الساعة والبعث -- فتنے، علامات قیامت اور حشر

آزمائشوں سے اللہ تعالیٰ کی عافیت کا سوال کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 3676
-" أما كان هؤلاء يسألون العافية؟!".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار لوگوں کے پاس سے گزرے اور پوچھا: آیا یہ لوگ صحت و عافیت کا سوال نہیں کرتے تھے؟