سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات -- ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

ہر نبی اپنی قوم کی زبان کے ساتھ مبعوث کیا گیا
حدیث نمبر: 3900
- (لم يبعث الله نبياً إلا بلغة قومه).
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کسی نبی کو معبوث نہیں فرمایا، مگر اس کی قوم کی زبان میں۔