How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
--
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
مسخ شدہ قوم کی نسل نہیں ہوتی
حدیث نمبر:
3910
-" ما مسخت أمة قط، فيكون لها نسل".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جس امت کو بھی
(کسی دوسری شکل میں)
مسخ کیا گیا، اس کی نسل نہیں ہوئی۔
“
Report Error