سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل -- سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کراہت کا اندازہ چہرے سے ہو جاتا
حدیث نمبر: 4043
-" كان إذا كره شيئا عرفناه في وجهه".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی چیز ناپسند کرتے تو ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے سے پہچان لیتے۔