How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
جس پانی سے انسان کے بال دھوئے جائیں (اس کا کیا حکم ہے؟)۔
حدیث نمبر:
135
اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے جب اپنا سر منڈوایا تو سب سے پہلے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے بال لیے تھے۔
Report Error