How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
نماز کا بیان
کپڑوں میں نماز کا وجوب۔
حدیث نمبر:
230
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اس کے دونوں سروں کے درمیان میں تفریق کر دی تھی
(یعنی الٹ کر کندھوں پر ڈال لیا)
۔
Report Error