How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان
مغرب کا وقت (کب شروع ہوتا ہے؟)۔
حدیث نمبر:
346
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ہم نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ہمراہ مغرب کی نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے ہر ایک
(نماز پڑھ کے)
ایسے وقت لوٹ آتا تھا کہ وہ اپنے تیر کے گرنے کے مقامات کو دیکھ لیتا تھا۔
Report Error