How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
جمعہ کا بیان
جمعہ کے دن مسواک کرنا (مسنون ہے)۔
حدیث نمبر:
498
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
مجھے اپنی امت کے لوگوں کی تکلیف و مشقت کا خیال نہ ہوتا تو بیشک انھیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا۔
“
Report Error