How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
مکہ اور مدینہ کی مسجدوں میں نماز کا بیان
مکہ اور مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر:
620
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
سفر نہ کیا جائے مگر تین مسجدوں کی طرف
(1)
مسجدالحرام
(یعنی خانہ کعبہ)
(2)
مسجدنبوی
(3)
مسجدالاقصیٰ
(یعنی بیت المقدس)
۔
“
Report Error