How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
حج کے بیان میں
حج و عمرہ دونوں میں رمل کرنا۔
حدیث نمبر:
814
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
میں نے ان دونوں یمانی رکنوں کا چھونا خواہ سخت حالات ہوں یا نرم
(غرض کسی حال)
میں ترک نہیں کیا جب سے کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو ان کو چھوتے ہوئے دیکھا۔
Report Error