How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
حج کے بیان میں
روئی کے بنے ہوئے ہار کا بیان۔
حدیث نمبر:
843
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ
میں نے قربانی کے جانوروں کے لیے ہار اس روئی کے بنائے تھے جو میرے پاس تھی۔
Report Error