How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان
ایک شخص احرام میں کن کن جانوروں کو مار سکتا ہے۔
حدیث نمبر:
888
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
پانچ موذی جانور ایسے ہیں کہ وہ احرام میں بھی مار دیئے جائیں وہ کوا، چیل، بچھو، چوہا، کاٹنے والا کتا ہیں۔
“
Report Error