How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان
مکہ میں جنگ جائز نہیں۔
حدیث نمبر:
891
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے جس دن مکہ فتح کیا یہ فرمایا:
”
اب ہجرت باقی نہیں رہی، ہاں جہاد اور نیت
(کا ثواب ابھی ہے)
پس جس وقت تم لوگ جہاد کے لیے طلب کیے جاؤ تو
(فوراً)
نکل کھڑے ہو۔
“
Report Error