How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
آغار تخلیق کا بیان
دوزخ کا بیان اور یہ کہ وہ پیدا ہو چکی ہے۔
حدیث نمبر:
1381
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتی ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
بخار جہنم کے جوش سے
(پیدا ہوتا ہے)
لہٰذا تم اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔
“
Report Error