How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ النازعات
((باب))
حدیث نمبر:
1796
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے دیکھا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اپنی درمیانی اور انگوٹھے کے ساتھ والی
(شہادت کی)
انگلی سے یوں اشارہ کر کے فرمایا:
”
میں اور قیامت اس طرح
(ایک ساتھ)
بھیجے گئے ہیں۔
“
Report Error