How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
نان و نفقہ اخراجات کا بیان
اہل و عیال پر خرچ کرنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر:
1885
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
بیوہ عورت اور مسکین کے ساتھ
(اچھا)
سلوک کرنے والا ایسا ہے جیسا کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا یا جیسے رات کو عبادت کرنے والا اور دن کو روزہ رکھنے والا۔
“
Report Error