How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
ذبیحہ و شکار کا بیان
نحر اور ذبح کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
1921
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
ہم نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے دور میں ایک گھوڑا نحر کیا اور اس کو کھایا اور ہم اس وقت مدینہ میں تھے۔
Report Error