How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
مشروبات کا بیان
((باب))
حدیث نمبر:
1930
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جس نے دنیا میں شراب پی لی پھر توبہ نہ کی تو اس کو آخرت میں شراب
(طہور، یعنی جنت کی پاکیزہ شراب)
سے محروم کر دیا جائے گا۔
“
Report Error