How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
مریضوں کے بیان میں
سختی مرض (کی فضیلت) کا بیان۔
حدیث نمبر:
1952
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
میں نے بیماری کی اتنی سختی کسی اور پر نہیں دیکھی جتنی رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
پر واقع ہوئی تھی۔
Report Error