How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں
پہلے بائیں طرف کا جوتا اتارنا چاہیے۔
حدیث نمبر:
1994
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جو تم میں سے جوتے پہنے تو چاہیے کہ پہلے داہنی طرف کا پہنے اور جب اتارے تو پہلے بائیں طرف کا اتارے تاکہ داہنا پاؤں پہننے میں اول ہو اور نکالنے میں آخر ہو۔
“
Report Error