مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان

ہر کام میں نرمی اور اخلاق عمدہ چیز ہے۔
حدیث نمبر: 2025
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ ہر کام میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔