How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
اجازت لینے کا بیان
مجالس میں وسعت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر:
2064
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اس بات سے منع فرمایا ہے:
”
کوئی شخص اپنی مجلس میں دوسرے کو اٹھا کر اس کی جگہ آپ بیٹھے
(لیکن تمہیں ہی چاہیے کہ مجالس میں وسعت کرو)
۔
“
Report Error