How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
قسم اور نذر کا بیان
کوئی شخص مر گیا اور اس کو نذر ادا کرنا تھی۔
حدیث نمبر:
2149
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
سے اپنی والدہ کی نذر کے بارے فتویٰ پوچھا جس کو پورا کرنے سے پہلے ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ پس نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے جواب دیا:
”
تم اس کو ان کی طرف سے پورا کرو۔
“
Report Error