مختصر صحيح مسلم
ایمان کے متعلق

ایمان مدینہ کی طرف سمٹ جائے گا۔
حدیث نمبر: 38
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان اس طرح سمٹ کر مدینہ میں آ جائے گا جیسے سانپ سمٹ کر اپنے بل میں سما جاتا ہے۔