How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
ایمان کے متعلق
غلام کا بھاگ جانا کفر ہے۔
حدیث نمبر:
58
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جب غلام
(اپنے مالک کے پاس سے)
بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہ ہو گی۔
Report Error