How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
جنازہ کے مسائل
قبروں کو برابر کرنے کا حکم۔
حدیث نمبر:
488
ابوالھیاج اسدی کہتے ہیں کہ
مجھ سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں تمہیں اس کام کے لئے بھیجتا ہوں جس کام کے لئے مجھے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے بھیجا تھا کہ ہر تصویر کو مٹا دو اور ہر اونچی قبر کو
(زمین کے)
برابر کر دو۔
Report Error