How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
سیر و سیاحت اور لشکر کشی
غازیوں کے ساتھ عورتوں کے جانے میں کوئی حرج نہیں۔
حدیث نمبر:
1132
سیدہ ام عطیہ انصاری رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ غزوات میں شریک ہوئی، مردوں کے ٹھہرنے کی جگہ میں رہتی اور ان کا کھانا پکاتی، زخمیوں کی دوا کرتی اور بیماروں کی خدمت کرتی۔
Report Error