مختصر صحيح مسلم
آداب کا بیان

افلح، رباح، یسار اور نافع نام رکھنے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 1410
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اپنے غلاموں کے یہ چار نام رکھنے سے منع فرمایا افلح، رباح، یسار، اور نافع۔