مختصر صحيح مسلم
انبیاء علیہم السلام کا ذکر اور ان کے فضائل

سیدنا یونس علیہ السلام کے متعلق۔
حدیث نمبر: 1617
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے کسی بندے کو یہ کہنا لائق نہیں کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔