بلوغ المرام
كتاب الصلاة -- نماز کے احکام
8. باب سجود السهو وغيره
سجود سہو وغیرہ کا بیان
حدیث نمبر: 268
وعن عمر رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏ليس على من خلف الإمام سهو فإن سها الإمام فعليه وعلى من خلفه» .‏‏‏‏ رواه الترمذي والبيهقي بسند ضعيف.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی مقتدی پر سجدہ سہو نہیں ہے۔ ہاں اگر امام بھول جائے تو پھر امام اور مقتدی دونوں پر سجدہ سہو ہے۔ اسے بزار اور بیہقی نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي:2 /352، والبزار: لم أجده* فيه خارجة بن مصعب متهم متروك، وأبوالحسين المديني مجهول.»