بلوغ المرام
كتاب النكاح -- نکاح کے مسائل کا بیان
9. باب الرجعة
(طلاق سے) رجوع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 929
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أنه لما طلق امرأته قال النبي صلى الله عليه وآله وسلم لعمر: «‏‏‏‏مره فليراجعها» . متفق عليه.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب انہوں نے اپنی اہلیہ کو طلاق دی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اسے کہو اپنی اہلیہ سے رجوع کر لے۔ (بخاری و مسلم)

تخریج الحدیث: «متفق عليه، تقدم، حديث:916.»